الیکشن 2024 قریب ہے لیکن حلقوں کی تقسیم نے عوام کو پریشانی میں ڈالا ہوا ہے اسی پریشانی کی وجہ سے بیشتر لوگ ووٹ میں حصہ لینے سے اجتناب کر نے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں ۔ اور عام عوام کو کہا جا رہا ہے کے اپنا حلقہ چیک کرنے کے لئے 8300 پر میسج کریں وہ میسج بھی 6 روپے کا ہو رہا جس پر عوام کافی ناراضگی کا اظہار کر رہی ۔ لاہور کے علاقے مغلپورہ کو بھی مختلف حلقوں مین تقسیم کیا گیا ہے جس کی تفصیل کچھ اس طرح سے ہے
مغلپورہ کے علاقے اس دفعہ مختلف حلقوں میں تقسیم ہیں۔
NA118, NA119, NA121, NA122.
اپنا حلقہ نمبر چیک کرنے کے لئے اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں اور کمینٹ کریں۔ تاکہ آپ کو ٹھیک سے اپنے علاقے کے تمام امیدواروں کا پتہ چل سکے۔ اسی طرح
صوبائی حلقے بھی مختلف ہیں ۔