یکم فروری 2024
جہاں پاکستانی عوام روز کی بنیاد پر بھڑتی ہوئی مہنگائی سے تنگ آ چکی ہے وہی نیپرا نے عام عوام پر 3 ب م اور مہنگائی کے گرا دیئےجس سے عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گا نیچے دی گئی 3 خبروں میں دیکھیں نیپرا نے عام عوام کے اپر کون کون سے ب م گرائیے
خبر نمبر 1
نیپرا نے عوام پر بجلی ب م گرادیا، مزید 5.62 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
خبر نمبر 2
پٹرول 13 روپے 55 پیسے ڈیزل 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر مہنگا،
خبر نمبر 3
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 76 پیسے کا اضافہ کردیا گیا. الیکشن کے بعد منتخب حکومت اپنا پہلا کام ابھی بڑھی ہوئی قیمتوں کو کم کر کے عوام کی دعائیں لے گی