بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد طلاق کا ارادا کر لیا

"bill gates", بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد طلاق کا ارادا کر لیا

سوشل میڈیا پر پچھلے کچھ دنوں سے یہ خبر بہت شیئر کی جا رہی ہے کہ بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27سال بعد ایک دوسرے سے الگ ہونے  کے لیےطلاق کاارادا کر لیا  ۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر  ہم اور ترقی کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے راستے الگ کرنا ہوں گے۔ ہمارے نزدیک اب ہم ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہوئے ترقی نہیں کر سکتے۔  انہوں نے اس خبر کا اعلان اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے کیا ۔ دنوں کی ملاقات 1980 میں ہوئی تھی جب میلنڈا نے بل گیٹس کی کمپنی مائیکروسافٹ میں نوکری کی شروع کی تھی ۔ بل گیٹس اور  میلنڈا گیٹس  کے تین بچے ہیں۔

Read more

admin

Read Previous

Do you know which protein is harmful?

Read Next

3 Ways to water your plants when you’re far from home…