United Nations launches SDG 6 Global Acceleration Framework amid Water Crisis
چاند پر پہنچنے کی سعی کرنے کے ایک بڑی وجہہ وہاں موجود ہیلیم تھری ہے۔ یہ عنصر نہ صرف یہ کہ ایٹمی پاور پلانٹ میں یورینیم کی جگہ لے سکتا ہے بلکہ نہ تو اس سے تابکاری پیدا ہوتی ہے اور نہ ہی یہ کسی حادثے کی صورت میں خطرناک ہے۔ یہ یورینیم سے بہت زیادہ عرصہ تک بجلی پیدا کرسکتا ہے جو فی الوقت ایک سینٹ فی یونٹ سے بھی سستی پڑیگی۔ زمین پر اس آئسوٹوپ کو لیباریٹری میں تخلیق کیا گیا لیکن لاگت اسکے فوائد اور بچت سے بہت زیادہ ہے۔
چاند پر مہمات بھیجنے کا اصل مقصد اس عنصر کی زمین پر ڈیلیوری کو ممکن بنانا ہے جو ابتک بیشمار سائنسی قوانین اور وسائل کی محدودیت کے باعث ناممکن رہا ہے
بھارت نے چاند کے جنوبی قطب پر کوشش کی جو کہ اندھیرا حصہ ہے اور وہاں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کی جستجو کی۔ اگر یہ مہم کامیاب ہوجاتی اور چاند سے زمین پر ٹرانسپورٹیشن ممکن ہوجاتی – –
چاند پر مہمات بھیجنے کا اصل مقصد اس عنصر کی زمین پر ڈیلیوری کو ممکن بنانا ہے جو ابتک بیشمار سائنسی قوانین اور وسائل کی محدودیت کے باعث ناممکن رہا ہے
بھارت نے چاند کے جنوبی قطب پر کوشش کی جو کہ اندھیرا حصہ ہے اور وہاں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کی جستجو کی۔ اگر یہ مہم کامیاب ہوجاتی اور چاند سے زمین پر ٹرانسپورٹیشن ممکن ہوجاتی ۔